ان کہی کی اشاعت کے بعد 1945ء میں ممتاز مفتی کا دوسرا افسانوی مجموعہ گہما گہمی کے عنوان سے، سندھ ساگر ایکڈمی کے زیر اہتمام شائع ہوا۔
اس مجموعے میں کل پندرہ افسانے شامل ہیں۔ ان افسانوں کا موضوع انسانی نفس کی پیچیدہ صورتحال کا اداراک واظہار ہے۔